Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

یورپ میں مقیم فلسطینی ڈاکٹروں کا غزہ آنے کا فیصلہ

palestinian-doctors-in-europe فلسطینی آئینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے غزہ میں صحت کے شعبے کوترقی دینے پر زور دیا ہے- انہوں نے کہا کہ فلسطینی حکومت غزہ میں علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی – حکومت نے یورپ میں مقیم بعض فلسطینی ڈاکٹروں کو غزہ لانے کا انتظام کیا- اسماعیل ھنیہ نے غزہ میں ’’یورپی ہسپتال ‘‘کے شعبہ امراض قلب اور شعبہ اطفال کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ انہوں نے یورپ میں مقیم بعض فلسطینی ڈاکٹروں کو غزہ آنے کی دعوت دی ہے- جنہوں نے ان کی دعوت قبول کرتے ہوئے غزہ نے کا فیصلہ کیا ہے – جن میں سرفہرست ڈاکٹر مروان صادق ہیں – جنہوں نے فلسطینیوں کی مشکلات میں کمی کے لیے جرمنی کے بجائے غزہ میں خدمات سرانجام دینے کی قربانی دی ہے- فلسطینی وزیراعظم نے ان ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کیا جو اپنے بھائیوں کی مدد کے لئے یورپ سے غزہ آ رہے ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan