Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

یورپی پارلیمانی وفد غزہ کا دو روزہ مکمل کرنے کے بعد قاہرہ روانہ

european-parliamentary-delegation-50-lawmakers-from-12-european-countries-32 سب سے بڑے یورپی پارلیمانی وفد نے غزہ کا دورہ مکمل کر لیا۔ وفد غزہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد قاہرہ کیلئے روانہ ہو گیا ہے جہاں پر وہ عرب لیگ کےسیکرٹری عمروموسیٰ اور اعلیٰ مصری حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کرے گا جن میں مصری وزیرخارجہ ابو الغیط، مصری پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں شامل ہیں ۔یورپی وفد مصری حکام سے غزہ کے شہریوں کی سہولتیں میسر کرنے کا مطالبہ کرے گا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan