Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

کراچی: فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں صیہونی شکست پر جشن فتح مزاحمت فلسطین

کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مزاحمت کاروں نے  دنیا کی جدید ترین ٹیکنا لوجی کی حامل ناقابل تسخیر سمجھی جانے والی  صیہونی فوج کو ناکافی وسائل  سے ایسی شکست فاش دی ہے جو رہتی دنیا تک  اسرائیل کیلئے رسوائی کا باعث بنتی رہے گی.

فلسطینی مزاحمت کی صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف عظیم الشان کامیابی کے موقع پرفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام  25 مئی بروز منگل شام 8 بجے مین نمائش چورنگی پر جشن مزاحمت فلسطین آتش بازی کامظاہرہ کیا جائے گاتمام اہلیان وطن سے شرکت کی گزارش ہے۔

امریکا اور مغربی ممالک کی حمایت یافتہ  ریاست اسرائیل نے ایک ایسی قوم سے بدترین شکست کھائی ہے جو گذشتہ 15 سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار ہے جہاں سات لاکھ سے زائد افراد بے روز گار ہیں جبکہ  فی گھرانہ آمدنی دو امریکی ڈالر سے بھی کم ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan