Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

ڈاکٹر صابر ابو مریم سے پاکستان میں فلسطینی سفیر کی ملاقات

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سفیر نے فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی جانب سے زبردست تعاون کو سراہا اور فلسطین کی آزادی کیلئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی انتھک کوششوں پر اظہار تشکر کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں فلسطینی سفارتخانے میں پاکستان میں متعین سفیر احمد ربیعی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے  ملاقات کی اور ارض مقدس کیلئے فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطین کاز کیلئے کی جانے والی انتھک کوششوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اظہار تشکر کیا ۔فلسطینی سفیر  احمد ربیعی نے فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی جانب سے زبردست تعاون کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan