Connect with us

Uncategorized

پی ایل او کے ارکان سی آئی اے کے لیے کام کررہے ہیں: قاسم کا انکشاف

professor-abdul-sattar-qasim1 فلسطینی سیاسی تجزیہ کار پروفیسر عبدالستار قاسم نے پی ایل او کے ارکان کا امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے کام کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ پروفیسر عبدالستار قاسم نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں بعض فلسطینی اعلانیہ طور پر سی آئی اے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ وہ سی آئی اے کے لیے ایجنٹوں کی بھرتی کرتے اور انہیں تربیت دیتے ہیں۔ عبدالستار قاسم نے ذکر کیا کہ بعض عرب ممالک کے خفیہ ادارے بھی امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے سے تعاون کرتے ہیں ۔ واضح رہے کہ امریکی جنرل کیتھ ڈائٹن مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کو براہ راست احکامات جاری کرتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan