Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

پارٹی اجلاس میں سلام فیاض پر الزامات

salam-fayyad
پارٹی اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے غیرآئینی وزیراعظم سلام فیاض کو سخت الزامات کا سامنا کرنا پڑا- فتح کی انقلابی کونسل کے اجلاس میں ارکان نے سلام فیاض کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا-

ارکان نے الزام لگایا کہ سلام فیاض کی پالیسیوں کے باعث مغربی کنارے میں حالات انقلاب کی طرف جا رہے ہیں- انقلابی کونسل کے ایک رکن کے مطابق سلام فیاض کے اس منصوبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس میں انہوں نے آئندہ دو سال کے لیے اپنی (غیر آئینی ) حکومت کے پروگرام کا اعلان کیا-

اس پروگرام میں 2011ء تک فلسطینی ریاست کے قیام کا اعلان بھی شامل ہے- سلام فیاض کا پروگرام اس منصوبے کا حصہ ہے جو اسرائیل نے فلسطینی اراضی کے لیے معاشی امن کے نام سے ترتیب دیا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan