Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کا حماس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

palestine-foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel20 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف کریک

ڈاؤن جاری ہے۔ متنازعہ فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں حماس کے دو کارکنوں کو اغوا کرلیا۔

حماس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نابلس میں فلسطینی شہری یعقوب استیتہ کو اغوا کیا گیا۔ انہیں سیکیورٹی فورسز کے دفتر میں طلب کرنے کے بعد اغوا کیا گیا۔

الخلیل میں سکول ٹیچر منیر محمد حوامدہ کو اغوا کیا گیا۔ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے منیر محمد حوامدہ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan