Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

معرکئہ فرقان میں فتح کی یاد میں حماس کی ریلی

hamas3 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے غزہ کی پٹی کے رفح شہر کے مغربی محلے السلطان میں ریلی نکالی- ریلی میں بچوں نے بھی شرکت کی- رفح میں حماس کے ذمہ دار حمادہ مبرد نے کہا کہ یہ ریلی غزہ جنگ میں مزاحمت کی فتح کی یاد میں نکالی گئی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan