Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصر نے خان یونس کے پولیس ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

egypt-police1 مصر نے غزہ کے شہر خان یونس کے پولیس ڈائریکٹر ابراہیم معروف کو گرفتار کرلیا – وہ اپنے والد کے علاج کے بعد مصر سے غزہ واپس آ رہے تھے- سیکورٹی ذرائع کے مطابق مصری حکام نے ابراہیم معروف کے والد کو غزہ جانے کی ا جازت دے دی البتہ ابراہیم معروف کو گرفتار کرلیا- مصری حکام نے ابراہیم معروف کو گرفتار کئے جانے کا سبب بتانے سے انکا رکردیا ہے- ابراہیم معروف کی گرفتاری کے بعد مصرکی جیلوں میں قید فلسطینی شہریوں کی تعداد 23ہوگئی ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan