Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصری سرحد پر سرنگ گرنے سے تین فلسطینی شہید

tunnel3 فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق مصری سرحد کے قریب سرنگ گرنے سے تین فلسطینی شہید یو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح مصری سرحد کے قریب سرنگ کے انہدام سے تین فلسطینی شہادت پا گئے فلسطینی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح تین فلسطینی مصری سرحد پر واقع سرنگ میں موجود تھے اور اشیائے خوردونوش کی ترسیل کا کام کر رہے تھے کہ اچانک سرنگ زمین بوس ہو گئی ڈائریکٹر آف ایمرجنسی ڈاکٹر معاویہ حسنین نے بیان میں کہا ہے کہ مصری حکام نے ان تینوں فلسطینیوں کے جسد خاکی وسطی غزہ میں دیر البلح کے علاقے میں موجود ان کے خاندانوں کے سپرد کیے واضح رہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اسی طرح کی کئی سرنگیں مصری سرحد پر موجود ہیں جس سے فلسطینی اپنی جانوں پر کھیل کر اپنے لیے اشیائے خوردونوش کی ترسیل کا کام کرتے ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan