Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصری سرحد پر سرنگ گرنے سے ایک فلسطینی مزدور جاں بحق

tunnels-on-the-border-between-the-blockaded-coastal-sliver-of-gaza-and-egypt مصر اور غزہ کی سرحد پر سرنگ کرنے سے ایک فلسطینی مزدور جاں بحق ہوگیا- غزہ میں وزارت صحت کے شعبہ ایمرجنسی کے ڈائریکٹر حسنین معاویہ نے کہاکہ جاں بحق ہونے والے مزدور کا تعلق غزہ کے شمالی علاقے سے تھا- واضح رہے کہ غزہ اور مصر کے درمیان سرحد پر واقع سرنگوں میں مختلف حادثوں میں متعدد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں – فلسطینی شہری ان سرنگوں کو مصر سے روز مرہ کے استعمال کی اشیاء لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں- غزہ کی ناکہ بندی کے باعث فلسطینی سرنگوں کے ذریعے اشیاء خوردو نوش لانے پر مجبور ہیں –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan