Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصری حکومت کا فلسطینی عازمین حج کو روکنا مذہبی آزادی میں رکاوٹ ہے: اسماعیل اشقر

ismail-al-ishqar اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مصر کی طرف سے جہاد اسلامی کے راہنما کو روکے جانے پر اپنے ردعمل میں اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کے راہنما اسماعیل اشقرنے کہا ہے مصری حکومت کا یہ اقدام نہایت قابل مذمت اورمذہبی آزادی میں رکاوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کو تمام فلسطینی عازمین حج کو اپنی سزرمین سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی شہری مصر کے لیے کسی قسم کا خطرہ ثابت نہیں ہو سکتے، اس کے باوجود جہاد اسلامی کے راہنما کا روکا جانا اسرائیلی دباؤ کا ذریعہ ہو سکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan