Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مسجد اقٓٓصیٰ کے خلاف سازش سے نئی انتفاضہ جنم لے سکتی ہے: شیخ رائد صلاح

sheikh-salah مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کے نیچے سرنگیں کھودنے سے باز رہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کارروائی کےنتیجے میں سرنگ انتفاضہ تحریک شروع ہو سکتی ہے شیخ رائد صلاح نے اپنے بیان میں کہا اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سیاسی پاگل ہیں وہ مسجد اقصیٰ کے نیچے کھدائی کے کام کا آغاز کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ہی نوے کی دہائی کے نام نہاد ھیکل سلیمانی کا منصوبہ بنایا تھا لیکن حالات نے انہیں ایسا کرنے نہیں دیا لیکن اب یہ خطرہ ہے کہ وہ دوبارہ یہ حماقت کرنے کی سازش کر سکتے ہیں۔ اگر انہوں نے ایسی حرکت کی کہ تو ایسی آگ بھڑکے گی کہ خشک اور تر سب کو اپنی لپیٹ میں لے لی گی ۔ اس آگ میں سب سے پہلے نیتن یاہو چلے گا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan