Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مسجد اقصی کو آج شدید خطرہ ہے: یحیی موسی

yahya-musa فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی گرپ ’’تبدیلی و اصلاح ‘‘ کے رکن ڈاکٹر یحیی موسی نے کہا کہ مسجد اقصی کو آج جس قدر خطرہ ہے پہلے کبھی نہیں تھا- انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام صہیونی سازش کے ٹارگٹ پر ہیں- صہیونی فلسطین میں اسلامی آثار کو مٹانے کے لئے کام کر رہے ہیں- وہ مسجد اقصی اور بیت المقدس کے خلاف جرائم کر رہے ہیں- ڈاکٹر موسی یحیی نے کہاکہ مسجد اقصی میں نمازیوں پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan