Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مسجد اقصیٰ میں صیہونی فوج کا نمازیوں پر وحشیانہ تشدد

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض فوجیوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا خواتین اور بچوں سمیت مسجد میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایااور متعدد کو بلاجواز گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صیہونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میںمسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اس دوران غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے اشتعال انگیز دھاوا بولا جن کو قابض فوجیوں کی سرپرستی حاصل تھی۔

صیہونی فوجیوں اور پولیس نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں عبادت میں مصروف بچوں اور خواتین سمیت عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ متعدد کو حراست میں لیتے ہوئے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan