Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے میں نوجوانوں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔ عارف حسین ، ڈاکٹر صابر ابو مریم ملاقات

( فلسطین نیوز۔ مرکز اطلاعات) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے میں نوجوانوں کا کردار قابل تحسین ہے۔

ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے لاہور میں تنظیم کے مرکزی دفتر میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کو استقبالیہ دیتے ہوئے کیا ۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے عثمان محی الدین کے ہمرام آئی ایس او کے مرکزی صدر سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماءوں نے نوجوانوں کے ابھرتے ہوئے کردار کو سراہا اور اتفاق کیا کہ باہمی کوششوں اور تعاون سے نوجوانوں تک مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سے متعلق آگاہی کے عمل کو تیز کیا جائے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan