Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

لبنان: بین الاقوامی کانفرنس میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کو اعزاز سے نوازا گیا

لبنان کے دارلحکومت بیروت میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’دوسرا عالمی کنونشن برائے حق واپسی فلسطین‘‘ میں فلسطین فاؤنڈیشن 

پاکستان کو سال 2014ء میں فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے اور مسلسل جد وجہد جاری رکھنے پر بہترین کارکردگی کے اعزاز سے نوازا گیا،

plf sheikh

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا اعزاز فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم نے حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم، جہاد اسلامی فلسطین کے مرکزی رہنما ڈاکٹر محمد الہندی، معروف سنی رہنما شیخ ماہر الحمود، لبنانی بائیں بازو کی جماعت کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ابو ولید سے وصول کیا۔
واضح رہے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سنہ2008ء سے اپنے قیام کے روز اول سے ہی سر زمین پاکستان پر مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کی جد وجہد میں مصروف عمل ہے ۔

plf qaem3

plf qaem2

plf qaem1

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan