Connect with us

Uncategorized

قدیم ترین فلسطینی سیاسی اسیر کی رہائی

fathi-al-hayek-head-of-the-zeita-local-council-in-nablus-released اسرائیل نے فلسطین کے قدیم ترین سیاسی اسیراورنابلس کی زیتا بلدیہ کے میئر فتحی حایک کو رہا کردیا – فتحی حایک مسلسل 38ماہ سے اسرائیلی جیل میں ہیں – انسانی حقوق اور اسیران کے امور کے مرکز ’’الاحرار‘‘کے ڈائریکٹر فواد خفش نے کہا ہے کہ فتحی حایک کو 22نومبر 2002ء کو گرفتار کیا گیا- ان کی مدت قید میں 10مرتبہ توسیع کی گئی – فتحی حایک شفاف انتخابات کے ذریعے میئر منتخب ہوئے تھے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan