Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

قاہرہ میں مصری حکومت کے سرمائے سے بنائے گئے یہودی معبد کا افتتاح

moses-ben-maimon-synagogue-cairo-egypt مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکز میں یہودی معبد کا افتتاح کیا گیا جو یہودی مذہبی پیشوا موشے بن میمون کے نام سے موسوم ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’معاریف‘‘ کے مطابق مصری حکومت نے اس معبد کی ترمیم اور مرمت کے لیے 20 لاکھ ڈالر سرمایہ فراہم کیا۔ معبد کی افتتاحی تقریب میں یہودی مذہبی پیشواؤں کے علاوہ قاہرہ میں تعینات اسرائیلی سفیر اور مصر کی یہودی کمیونٹی کے سربراہ نے شرکت کی- مصری حکومت نے حملے کے خوف سے افتتاحی تقریب کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے تھے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan