Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فوجی اڈے سے دستی بم چوری کرنے کے شبے میں اسرائیلی فوجیوں سے تفتیش

کل سوموار کو عبرانی نیوز واللا ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے قریب ایک فوجی اڈے سے ہینڈ گرنیڈ چرانے کے شبہ میں 5 فوجیوں سے پوچھ گچھ کی۔

ویب سائٹ نے  بتایا کیا کہ غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب واقع “صفا” اڈے سے گذشتہ ہفتے پانچ دستی بم اور ایک گرینیڈ لانچر چرایا گیا تھا اور یہ دستی بم اڈے پر ہتھیاروں کی گنتی کے عمل کے دوران گم ہو گئے تھے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کیس کی تفتیش جاری ہے اور جب یہ مکمل ہو جائے گا تو تحقیقات کے نتائج ملٹری پراسیکیوشن کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan