Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام “فلسطین اور پاکستانی نوجوان”کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد

کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) جمعہ 24 جولائی بوقت شام سات بجے فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام “فلسطین کاز کی حمایت میں پاکستان کے نوجوانوں کا کردار” کے عنوان سے منعقد ہونےوالی ویبنار میں پاکستان کے مختلف شہروں سے آنے والی یوتھ قیادت اپنی تقریریں اور نقطہ نظر پیش کریں گی۔

ویبنارکو فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان (پی ایل ایف) www.facebook.com/palestinefoundationpak کےآفیشل فیس بک پیج پر مذکورہ وقت کے مطابق براہ راست دیکھی جاسکتی ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan