Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے اتوار کوکراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

salamti1

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کیخلاف کل بروز اتوار کو ٹھیک ۴ بجے سہ پہر کراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan