Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا فیس بک صفحہ ہیک کر لیا گیا

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا فیس بک پر قائم صفحہ امریکی و اسرائیلی ایجنٹوں نے ہیک کر لیا ہے ۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا فیس بک پر قائم مرکزی صفحہ اس ایڈریس پر موجود تھا www.facebook.com/palestinefoundationجسے امریکی اور اسرائیلی ایماء پر کام کرنیو الے فلسطین کاز کے

hacked

دشمن عناصر نے اپنے ناپاک عزائم کے لئے ہیک کر لیا ہے اور ا ب اس صفحہ پر مسلم امہ کے درمیان انتشار پھیلانے کی خبریں نشر کی جا رہی ہیں جس کا فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھتے ہوئے سوشل نیٹ ورک فیس بک پر ایک نیا صفحہ متعارف کروا دیا ہے جس کا ایڈریس:www.facebook.com/palestinefoundationpakہے۔یہ صفحہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا آفیشل صفحہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan