Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کی یوم نکبہ پریس کانفرنس

کوئٹہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے بلوچستان چیپٹر کے تحت فلسطینیون کے 69ویں یوم نکبہ کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب میں آل پارٹیز پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر امان اللہ شادزئی، جمعیت علماء پاکستان کے مولانا عبد القدوس ساسولی، معروف اسکالر ذاکر درانی، سماجی رہنما منظور رحمانی اور سہیل شیرازی

0Pala7264

کوئٹہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے بلوچستان چیپٹر کے تحت فلسطینیون کے 69ویں یوم نکبہ کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب میں آل پارٹیز پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر امان اللہ شادزئی، جمعیت علماء پاکستان کے مولانا عبد القدوس ساسولی، معروف اسکالر ذاکر درانی، سماجی رہنما منظور رحمانی اور سہیل شیرازی سمیت دیگر نے شرکت کی اور فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے۔

0Pala7265

0Pala7266

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan