Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین

فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے مابین فائرنگ, فلسطینی زخمی

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں زخمی فلسطینی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین  کےشہر جنین میں فلسطینی  مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے درمیان شدید محاذآرائی  ہوئی جس میں درجنوں صہیونی اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے 12 سے زائد فلسطینی مزاحمتی کاروں  کا محاصرہ کر لیا اور دونوں جانب سے شدید فائرنگ کی گئی۔

صہیونی پولیس اور مزاحمت کاروں کی فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر فلسطینی شہری  گولیوں کانشانہ بنکر شدید زخمی ہوگیا تاہ مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج  میں سے کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا اور رات گئے تک جاری اس لڑائی کے بعد کسی گرفتاری کے بغیر ہی علاقے کا محاصرہ ختم کر دیا گیا۔

اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں زخمی فلسطینی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan