Connect with us

Uncategorized

فلسطینی رکن پارلیمنٹ سے اہانت آمیز رویہ پر عباس ملیشیا کی مذمت

abbas-militia-pro-israel16
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اراکین پارلیمنٹ نے الخلیل سے رکن پارلیمنٹ محمد مطلق ابو جحیشہ سے عباس ملیشیا اہانت آمیز رویے کی مذمت کی ہے-

فلسطینی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیلی جیل سے بیان میں کہا ہے کہ محمد مطلق ابو جحیشہ کو گرفتار کرنا فلسطینی سیکورٹی فورسز کی بچگانہ حرکت ہے- رکن پارلیمنٹ سے ہتک آمیز رویہ فلسطینی عوام کی اہانت ہے – عباس ملیشیا کا رویہ اس حد تک پہنچ چکاہے جس پر خاموش رہنا ممکن نہیں –
واضح رہے کہ عباس ملیشیا نے محمد مطلق ابو جحیشہ کو سیکورٹی فورسز کے دفتر طلب کرکے نہ صرف گرفتار کیا بلکہ انہیں گالیاں دیں – فلسطینی اراکین پارلیمنٹ نے فتح سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی سیکورٹی فورسز کے رویے پر فلسطینی عوام سے معذرت کی

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan