Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی جوان پر قابض اسرائیلی فورس کا شدید تشدد

iof-palestinian اسرائیلی قابض فورسز نے جمعہ کی شام بیت المقدس کے مشرق میں ایک فلسطینی جوان کی شدید پٹائی کی۔مقامی ذرائع کے مطابق 19 سالہ غیث خیر کو مارنے پیٹنے کی یہ وجہ بتائی گئی کہ اس نے سپاہیوں کے احکامات کی پرواہ نہیں کی تھی۔ اسی دوران 1948میں قبضے میں لئے گئے عکہ کے ساحلی علاقے میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہاں آتش گیر مادہ رکھا گیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں وہاں ہوٹل مالکان اور مچھیروں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے پچھلے ہفتے جنوبی ساحل کی طرف آنے جانے کے راستے بند کردئے تھے کیونکہ وہاں سمندر کے پانی میں دو ایسے تیرتے ہوئے کنستر ملے تھے جن میںدھماکہ خیز اشیاء پائی گئیں تھیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan