Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی اسیران کے اہل خانہ اپنے پیاروں کے برے حالات پر پریشانی کا شکار

victory1 اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے- پرزنرز سٹڈیز سنٹر نے واضح کیا کہ سخت سردی اور بارش کے موسم میں فلسطینی اسیران کے اہل خانہ اپنے بیٹوں بھائیوں اور رشتہ داروں کی زندگیوں کے متعلق فکر مند ہیں- اسرائیلی جیل انتظامیہ اسیران کو موسم کے مطابق مناسب گرم کپڑے اور جوتے مہیا نہیں کرتی- دوسری جانب سوائن فلو کی مرض تیزی سے پھیل رہی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan