Connect with us

Uncategorized

فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے ملازمین کی گرفتاری مسترد کرتے ہیں: حسن خریشہ

hasan-kharisha-the-second-deputy-speaker-of-the-palestinian-legislative-council فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی سپیکر حسن خریشہ نے عباس ملیشیا کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے ملازمین کو گرفتار کیے جانے کی مذمت کی ہے- انہوں نے کہا کہ عباس ملیشیا کی کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں- ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے ملازمین کو گرفتار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے- حسن خریشہ نے تمام ملازمین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے- واضح رہے کہ عباس ملیشیا نے حماس کے ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے چھ ملازمین کو گرفتار کیا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan