Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

خاص خبریں

فرار فلسطینیوں کی تلاش، اسرائیلی فوج نے بچوں کو بھی گرفتارکرلیا

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے مشرقی شہر جنین میں واقع فول پروف جیلوں میں شمار ہونے والے “جلبوہ جیل” سے فلمی انداز میں فرار ہونے والے چھ فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں جاری ہیں۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والے اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فورسز نے چھ فلسطینیوں کی تلاش میں جاری چھاپہ مار کارروائیوں میں شہر کے مختلف علاقوں سے کم سے کم 200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں بڑی تعداد اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی بھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فورسز نے چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan