Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ کار بم دھماکے میں ایک شخص شہید ، تین زخمی

gaza-car-blast غزہ کی پٹی میں سوموار کی صبح ایک کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور تین افراد زخمی ہو گئے ڈاکٹر معاویہ حسنین ڈائریکٹر آف ایمرجنسی نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے کہ کار بم دھماکے میں ایک شخص شہید اور دگر تین افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق کار بم دھماکہ فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کی رہائس کے قریب پیش آیا اور اس حادثے میں شہید ہونے والا 36 سالہ شخص محمد قلب تھا جو کہ رام اللہ کے سیکیورٹی محکمے سے وابستہ تھا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan