Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ پر اسرائیلی طیاروں کا فضائی حملہ، سات فلسطینی زخمی

gaza-war غزہ پر اسرائیلی طیاروں کے فضائی حملے میں سات فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ غزہ سے اسرائیلی بستی پر کئے گئے راکٹ حملے کے بعد کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق فضائی حملے میں شمالی اور وسطی غزہ میں دو اسلحہ بنانے والی فیکٹریوں اور مصر کی سرحد کے ساتھ ایک سرنگ کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ فلسطینی ایسی سرنگوں کے ذریعے مصر سے اسلحہ لاتے ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan