Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ پاور پلانٹ مکمل بند ہونے کا خطرہ

gaza-electricity-station-complete-halt فلسطینی انرجی اتھارٹی کے ڈپٹی چیئرمین انجینئر کنعان عبید نے غزہ کو اندھیرے میں ڈوبنے سے بچانے کیلئے آزاد دنیا کو متحرک ہونے کی اپیل کی ہے- کنعان عبید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپ کی طرف سے فرنس آئل کے لیے مدد کی بندش کی وجہ سے آئندہ جمعرات کو غزہ کا پاور پلانٹ مکمل طور پر بند ہو جائے گا- انہوں نے واضح کیا کہ یورپی یونین نے دسمبر 2009ء کے شروع سے غزہ کے پاور پلانٹ کے لیے فرانس آئل کے لیے سرمایہ دینا بند کردیا تھا- جس کے باعث گزشتہ ماہ پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی-اب صورت حال پاور پلانٹ کے مکمل بند ہونے تک پہنچ چکی ہے- آج پاور پلانٹ آدھے دن کے لیے بند رہا جبکہ آئندہ تین دن روز تک مکمل طور پر بند ہو جائے گا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan