Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں غذائی قلت کے بحران پر فلسطینی وزیر زراعت کا انتباہ

dr-mohamed-al-agha فلسطینی وزیر زراعت ڈاکٹر محمد آغا نے متنبہ کیا ہے کہ تباہ حال اور محاصرے میں گھری غزہ کی پٹی میں غذائی قلت کے نہ نظر آنے والے بحران نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے- عالمی غذائی قلت سے متعلق روم میں ہونے والی کانفرنس کو بھیجے گئے خط میں ڈاکٹر آغا نے کہا ہے کہ غزہ کے مکینوں کو انسانی زندگی کیلئے درکار وٹامنز اور مقوی جیسے بنیادی اجزاء دستیاب نہیں جس سے بچے اور حاملہ عورتیں خاص طور پر متاثر ہو رہی ہیں- انہوں نے لکھا ہے کہ غزہ کے لوگ تین سال سے سخت ترین محاصرے کا شکار ہیں کیونکہ اسرائیل نے ڈیری پراڈکٹس‘ تازہ غذائی اجناس‘ گوشت اور دیگر بنیادی ضرسریات کی ترسیل پر پابندی عائد کررکھی ہے جس سے لوگ اینیما‘ رخاوت عظام اور اہوٹو ڈینی شیئنی جیسے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں- انہوں نے بتایا کہ اسرائیل نے غذائی اجناس ذخیرہ کرنے کے لئے درکار ویکسین کی آمد پر بھی پابندی لگا رکھی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan