Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں سوائن فلو سے متاثرہ کوئی مریض نہیں: فلسطینی وزارت صحت

flo غزہ میں ابھی تک کسی شہری میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی- فلسطینی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل فواز عیسوی نے کہا ہے کہ غزہ میں سوائن فلو کا کوئی مریض نہیں ہے البتہ حکومت نے سوائن فلو کی روک تھام کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں- ٹیموں نے ادارہ عالمی صحت کی ہدایات کی روشنی میں مرض کی روک تھام کے لیے منصوبہ بندی کی ہے- واضح رہے کہ مغربی کنارے میں اب تک 1200افراد میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan