Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں بجلی بحران کے خاتمے کی کوشش شروع

palestine_foundation_pakistan_gaza-blackout6

غزہ کی الیکٹرسٹی کمپنی کے ڈائریکٹر سھیل سکیک نے کہا ہے کہ اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں فلسطینی حکومت اور رام اللہ کے حکام کے مابین اپنے مغربی کنارے اور غزہ کے ورکرز کی تنخواہیں 170 شیکل کٹوتی کے ساتھ 1500 شیکل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس طرح بچنے والی رقم سے انرجی پیدا کرنے کے لیے ایندھن خریدا جائے گا۔ سکیک نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شروع میں یہ کٹوتی تمام ملازمین کی تنخواہوں میں کی جائے گی، یہاں تک کے کمپنی کو تمام ادائیگیاں مکمل ہو جائیں، انہوں نے کہا کہ کمپنی کی ادائیگیاں پوری ہوتے ہی غزہ میں دوبارہ بجلی آ جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan