Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ اسرائیلی فوجیوں کے لیے قبرستان ثابت ہوگا: ناصر بریگیڈ

naser-brigades فلسطینی مجاہدین نے شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو داخل ہونے سے روک دیا – ’’عوامی مزاحمتی ‘‘تحریک کے عسکری ونگ ناصر صلاح الدین بریگیڈ کے مطابق شمالی غزہ کے الغول علاقے میں فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں- مجاہدین اسرائیلی فوجیوں کو واپس دھکیلنے میں کامیاب ہوگئے – ناصر صلاح الدین بریگیڈ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے مجاہدین دشمن کے مقابلے کے لیے ہر وقت تیار ہیں وہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے- غاصب اسرائیلی رہنمائوں کومعلوم ہونا چاہیے کہ غزہ ان کے لئے آسان شکار نہیں ہے- غزہ اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان ثابت ہوگا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan