Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عرب پارلیمانی وفد کے دورہ غزہ کا اختتام

arab-parliamentary-union-apu1 عرب کے پارلیمانی وفد نے غزہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرلیا ۔ عوامی کمیٹی برائے انسداد اناکہ بندی کے چیئرمین جمال الخضری نے رفح سرحد پر عرب وفد کو الوداع کیا ۔ اس موقع پر انہوںنے کہاکہ عرب اراکین پارلیمنٹ نے غزہ کے مزیددو روں کا وعدہ کیاہے اور کہا ہے کہ وہ اہلیان غزہ کے حالات سے اپنے ہم وطنوں کو آگاہ کریں گے ۔ وفد نے غزہ میں حکومت کی کارکردگی کو سراہا ۔ وفد نے جامعہ اسلامیہ کے دورے کے موقع پر کہاکہ ناکہ بندی اور دیگر تمام مشکلات کے باوجود اسلامی یونیورسٹی غزہ کا معیار دیگر یونیورسٹیوں سے ہم پلہ ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan