Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کی مہم جاری

abbas-militia-pro-israel-arresting-hamas-member مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کا اغوا معمول کی کارروائی ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دو روز میں حماس کے سات کارکنوں کو گرفتار کیا- یہ گرفتاریاں بیت المقدس، نابلس، طولکرم اور قلقیلیہ سے کی گئیں- طولکرم میں عباس ملیشیا نے عرب سٹیلائٹ چینل الاقصی کے نمائندے محمد اشتیوی کو پندرھویں مرتبہ گرفتار کیا- عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے گرفتاریوں کے لیے حماس کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan