Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

abbas-militia-pro-israel3 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے تین افراد کو اغوا کیا- جنین، رام اللہ اور قلقیلیہ سے ایک ایک فرد کو اغوا کیا گیا- ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے قلقیلیہ کے ایک مچھلی فروش کی دکان پر چھاپہ مارا- فوجی اہلکاروں نے دوکان کی تلاشی لی اور وہاں پر پڑی اشیاء کو ادھر ادھر بکھیر دیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan