Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا نے حماس کے رہنما کو اغوا کر لیا

abbas-militia-pro-israel3 عباس ملیشیا نے الخلیل میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سابق امیدوار رکن پارلیمنٹ عبداللہ قعور کو اغوا کرلیا- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے عبداللہ قعور کو دفتر طلب کرنے کے بعد اغوا کیا- عبداللہ قعور کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عبداللہ کی صحت بہت خراب ہے- وہ گردے کے مرض میں مبتلا ہیں- اگر ان کو کچھ ہوا تو فلسطینی اتھارٹی اس کی ذمہ دار ہوگی- واضح رہے کہ عبداللہ قعور 2006ء کے عام فلسطینی انتخابا ت میں حماس کے امید وار تھے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan