Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صیہونی فوجیوں کا فلسطینیوں پر بدترین تشدد

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض فوجیوں نے گذشتہ روز  بیتا گاؤں پر تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی اور مزاحمت کرنے پر کم سے کم چار فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہلال احمر فلسطین کی رپورٹ کے مطابق  گذشتہ روز صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے گاؤں بیتا میں فلسطینیوں کے گھروں پر  تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی  اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، مزاحمت کرنے پر قابض فوجیوں نے  کم سے کم  چار فلسطینیوں کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد چاروں کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan