Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

صیہونی حکومت دنیامیں بدامنی کا سبب

palestine_foundation_pakistan_sheikh-naim-qassem-hezbollah-deputy-secretary-general21

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت علاقے اور دنیا میں بدامنی کا بنیادی سبب ہے۔شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں ایک بیان میں کہا کہ صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ اور جارحانہ اقدامات نہ صرف امریکہ بلکہ عالمی برادری کے لئے شدید مشکلات کا باعث بنے ہیں۔ شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کو بے سود قراردیتےہوئے کہا کہ جس چیز نے جنوبی لبنان کو صیہونی قبضے سے آزادی دلائي وہ مزاحمت اور استقامت ہے ۔ حزب اللہ کے نائب سربراہ نے غزہ کےلئے امدادی کاروان پرصیہونی حکومت کے حملوں کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ اب ساری دنیا غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کرنے کی فکر میں لگ گئي ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan