Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین

صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین میں آئے دن صہیونی فوج بلا جواز فائرنگ اور چھاپہ مار مہم کے ذریعے درجنوں فلسطینیو ں کو  تشدد کا نشا نہ بنا تی ہے جن میں اکثر   کو بغیر کسی وجہ کے  براہ راست فائرنگ  کر کے  شہید کر دیا جاتا ہے  جس کی کوئی رپورٹ درج کی جاتی ہے نہ ہی کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  فوج نے بیت غور کے داخلی راستے پر بلا جواز اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگیاتاہم صہیونی فوج نے کئی گھنٹوں تک فلسطینی جس کا نام راید یوسف راشد  بتایا جا تا ہے  کو زخمی حالت میں سڑک پڑے ر ہنے دیا جس کے نتیجے میں38 سالہ راید یوسف راشد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

خیال رہے کہ فلسطین میں آئے دن صہیونی فوج بلا جواز فائرنگ اور چھاپہ مار مہم کے ذریعے درجنوں فلسطینیو ں کو  تشدد کا نشا نہ بنا تی ہے جن میں اکثر   کو بغیر کسی وجہ کے  براہ راست فائرنگ  کر کے شہید کر دیا جاتا ہےجس کی کوئی رپورٹ درج کی جاتی ہے نہ ہی کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan