Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین

صہیونی فوج کی فائرنگ، فلسطینی شہید

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سابق فلسطینی قیدی کو کچھ عرصہ قبل اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں سے 1985ءمیں 12 سال قید اوروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رہا کیاگیاتھا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز شام کی مقبوضہ وادی گولان میں عین التینہ  کے مقام پر قابض اسرائیلی فوج نے بلا جوازاندھا دھند فائرنگ کر کے شہریوں کو ہراساں کر نے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ کی زد میں آکر ایک فلسطینی مدحت الصالح کی شہادت ہو گئی، وادی گولان کے رہائشی مدحت الصالح کچھ عرصہ قبل اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں سے 1985ءمیں 12 سال قید اوروحشیانہ تشدد سہنے کے بعد رہائی دی گئی تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan