Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

حماس

صہیونی ریاست کاغرب اردن پر قبضہ فلسطینی قوم کے خلاف اعلان جنگ ہے، القسام بریگیڈ

حماس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) صہیونی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی بھی منصوبہ قابل قبول نہیں ہے ۔جس میں اہم قیدیوں کی رہائی کو ممکن نہیں بنایا جاسکے۔

جون 25،2006میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر صہیونی حملے کی برسی کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غرب اردن پر صہیونی قبضے کو فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ تصور کیا جائےگا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan