Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

صدراحمدی نژاد کادورہ لبنان، استقامت کی حمایت کی علامت ہے۔ تحریک حماس, جہاد اسلامی

palestine_foundation_pakistan_dr-mahmoud-ahmadinejad-iranian-president-michel-suleiman-lebanese-president-r2

لبنان میں مقیم فلسطینی گروہوں نےایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد کےدورہ لبنان کواستقامت کی حمایت کی علامت قراردیا۔
قدس نیوزایجنسی قدسناکی رپورٹ کےمطابق لبنان میں مقیم فلسطینی گروہوں بالخصوص جہاد اسلامی اور تحریک حماس نےصدراحمدی نژاد کےدورہ لبنان کاخیرمقدم کرتےہوئےاسے علاقےبالخصوص لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی حمایت میں اضافےکاسبب قراردیاہے۔
تحریک جہاد اسلامی کےایک رہنما ابوطارق المدلل نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہ لبنان کومغرب ، صیہونی حکومت اور امریکہ کی جانب سے ایک بڑےخطرےکاسامناہے اور موجودہ حالات میں اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر کادورہ لبنان مناسب ہے اور اس کامقصد ممکنہ خطرات کےمقابلےمیں لبنان کےموقف کومضبوط بناناہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan