Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

سٹیشنری پر پابندی‘”اونرو”ا کے عہدیدار کی اسرائیل پر کڑی تنقید

gaza-school-children اقوام متحدہ کے ادارے ’’اونروا‘‘ نے اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں سٹیشنری اور درسی کتب داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو ناقابل فہم اور ناقابل قبول قرار دیا ہے- ’’اونروا‘‘ کے غزہ میں ترجمان عدنان ابوحسنہ نے کہا ہے کہ سٹیشنری اور کتابوں کی درآمد پر پابندی کے باعث لاکھوں فلسطینی طالب علم متاثر ہو رہے ہیں- انہوں نے کہا کہ سٹیشنری کی دکان پر دستیاب ہے بھی تو وہ اتنی مہنگی ہے کہ بچوں کے بیروزگار اور غریب والدین نہیں خرید سکتے- ابوحسنہ نے اس اسرائیلی پابندی پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخر سٹیشنری اور کتابوں سے اسرائیلی سلامتی کو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan