Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

سلام فیاض کا صہیونی کانفرنس میں شرکت کا اعلان قابل شرم ہے: حماس

dr-sami-abu-zuhri-1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سلام فیاض کی صہیونی کانفرنس میں شرکت کے اعلان کی مذمت کی ہے- حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی ’’ہرتزیلیا‘‘ کانفرنس میں سلام فیاض کی شرکت قابل شرم ہوگی- سامی ابوزھری نے کہا کہ قابل افسوس امر ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل سے تعاون اس حدتک پہنچ گیا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو صہیونی مفادات سے منسلک کرلیا ہے- قابل ذکر بات ہے کہ آج سے شروع ہونے والی ہرتزیلیا کانفرنس کا انعقاد اسرائیلی انسٹی ٹیوٹ برائے سٹریٹجک سٹڈیز ہر سال کرتا ہے جس میں اسرائیل کے سیاسی اور سیکورٹی پالیسیاں وضع کی جاتی ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan