Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

رام اللہ: اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کو گولی مار دی

رام اللہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں خربثا المصباح کے مقام پر قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہوگیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں گولی فلسطینی شہری کے سینے میں لگی۔ فلسطینی کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ القریہ پل کے قریب کھڑا تھا۔

گذشتہ شام متعدد فلسطینی شہریوں نے غوش عتصیون کالونی کے قریب اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی اور ان پر پٹرول بم پھینکے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan